Aaj TV - Pakistan

لاہور میں 4 سے5 گھنٹے کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ، شہری اذیت میں مبتلا
لاہور اور اس کے مضافاتی علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری ہے،شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی طویل دورانیے کی بندش نے شہریوں کو  سخت اذیت میں مبتلا کر دیا ہے۔

صوبائی دارالحکومت لاہور کے مختلف علاقوں میں روزانہ  4سے 5گھنٹے کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے۔

بجلی کی بار بار کی ٹرپنگ اور ٹرانسمیشن لائنز میں خرابی کے باعث بجلی بند ہونے کی شکایت بھی بڑھتی جا رہی ہیں،جس کی وجہ سے بھی شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔

قصور، شیخوپورہ ، پتوکی اور اوکاڑہ سمیت لیسکو کے زیر اہتمام دیگر شہروں اور دیہات میں صورت حال لاہور سے بھی زیادہ خراب ہے، گرمی کی شدت میں اضافے سے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ بڑھنے کا خدشہ بھی موجود ہے۔

شہریوں کو شکایت ہے کہ لوڈ شیڈنگ کے دورانیہ میں اضافے سے بل کم آنا چاہیے لیکن ہو الٹ رہا ہے۔

دوسری جانب  لیسکو حکام اپنے اس موقف پر ڈٹے ہوئے ہیں کہ اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہی ہو رہی،حکومت کی پالیسی کے مطابق لوڈ شیڈنگ صرف  ہائی لاسز والے علاقوں میں ہی کی جا رہی ہے۔