Aaj TV - Pakistan

کراچی میں 5مزلہ عمارت زمین بوس، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں 5منزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی،تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ  سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے متاثرین کی شکایات پر کوئی کارروائی نہیں کی۔

کراچی کا گنجان آباد علاقہ لیاقت آباد  جہاں رات گئے عمارت گری تو کہرام مچ گیا ، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی غفلت کی سزا 5گھرانوں کو بھگتنا پڑی۔

بے گھر افراد کا آشیانہ ملبے کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا تاہم واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،5منزلہ عمارت میں ایک ہی خاندان کے 5گھرانے رہائش پزیر تھے ۔

متاثرین کے مطابق گھر کی حالت بہتر تھی، خالی پلاٹ پر بلڈر نے کام شروع کیا تو ہمارے گھر میں دراڑیں ہوگئیں۔

متاثرہ خاتون نے شکوہ کیا کہ بلڈر کی شکایات اداروں میں بھی دی، پولیس نے جواب دیا نہ ہی متعلقہ اداروں نے ۔

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی فہرست کے مطابق شہر بھر میں 422مغدوش عمارتیں موجود ہیں جن میں کئی خاندان گھر چھن جانے کے ڈر سے اب بھی رہائش اختیار رکھتے ہیں موجودہ بارشوں کے پیش نظر ان عمارتوں کو خطرات لاحق ہیں ۔