Aaj TV - Pakistan

قومی اسمبلی اجلاس آج،پی آئی اے سروس معطلی کامعاملہ زیر بحث آئے گا
اسلام آباد:قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا ، یورپی یونین کی جانب سے قومی ایئرلائن سروس کی معطلی کا معاملہ زیر بحث آئے گا ۔

قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر 4 بجے ہوگا ، وفاقی وزیر انسانی حقوق شیری مزاری گھریلو تشدد بل 2020 پیش کریں گی جبکہ وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کوویڈ 19 آرڈیننس 2020 پیش کریں گے ۔

قومی اسمبلی اجلاس میں یورپی یونین ایئر سیفٹی ایجنسی کی جانب سے پی آئی اے کی سروس معطل کرنے کے معاملے سمیت 6 نکاتی ایجنڈا زیر بحث آئے گا ۔

اجلاس سے قبل ایوان کا وقار برقرار رکھنے کیلئے پارلیمانی جماعتوں کے رہنماؤں کا اجلاس بھی آج ہوگا ، جس میں حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کے رہنما ءشرکت کریں گے ۔

اجلاس میں قومی اسمبلی کے 23 ویں سیشن کے ایجنڈے اور  دوران سیشن ضابطہ کار کے تحت نظم و ضبط کو قائم رکھنے کے متعلق امور پر بات کی جائے گا۔