Aaj TV - Pakistan

صوابی میں پولیس مقابلہ ، فائرنگ سے ڈی ایس پی علامہ اقبال شہید،ملزم ہلاک
صوابی میں پولیس اور اشتہاری ملزمان کے درمیان پولیس مقابلے کے دوران فائرنگ سے ڈی ایس پی علامہ اقبال شہیداور2اہلکار زخمی ہوگئے جبکہ پولیس کی جوابی فائرنگ سے ملزم نصیر ہلاک ہوگیا۔

ڈی پی او صوابی عمران شاہد کے مطابق کالوخان کے علاقے احدکلے میں پولیس اور اشتہاری ملزمان کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں ملزمان کی فائرنگ سے ڈی ایس پی رزڑ علامہ اقبال شہید ہوگئے جبکہ ڈی ایس پی کے 2گن مین بھی زخمی ہو گئے ۔

پولیس کی جوابی فائرنگ سے ملزم نصیر ہلاک جبکہ ایک ملزم زخمی حالت میں فرار ہوگیا جس کی گرفتاری کیلئے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے  جبکہ زخمی پولیس اہلکاروں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ڈی ایس پی علامہ اقبال کی شہادت پر اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ شہید ڈی ایس پی علامہ اقبال ایک فرض شناس افسر تھے جنہوں نے خون سے بہادری اور جرأت کی بے مثال تاریخ رقم کی ہے۔

اسپیکر اسد قیصر نے زخمی اہلکاروں کو بہترین طبی سہولیات دینے کی ہدایت بھی کی ہے۔