Aaj TV - Pakistan

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کا سزا کیخلاف اپیل دائر کرنے سے انکار
اسلام آباد:بھارتی جاسوس کمانڈر کلبھوشن یادیو نے عدالت میں سزا کیخلاف اپیل دائرکرنے سے انکارکردیا ، پاکستان نے کمانڈریادیوکواسلام آباد ہائیکورٹ میں سزا کے خلاف اپیل کا موقع دیا تھا۔

پاکستان میں رنگے ہاتھوں پکڑے جانے والے بھارتی جاسوس اوردہشتگرد کمانڈرکلبھوشن یادیونے اپیل دائر کرنے سے انکارکردیا ۔

دفتر خارجہ میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل احمد عرفان اورڈی جی ساؤتھ ایشیاء زاہد حفیظ چوہدری نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے کمانڈریادیو کو والد سے ملاقات کرانے کی پیشکش کی ہے ،بھارتی حکومت کومراسلہ بھجوا دیا گیا،کمانڈر یادیو کودوبارہ کونسلر رسائی کی پیشکش پربھارتی حکومت کے جواب کا انتظارہے،امید ہے بھارت اس پر مثبت جواب دے گا۔

احمد عرفان نے کہا کہ پاکستان اس سے پہلے بھی کمانڈر یادیو کی اہلخانہ سے ملاقات کرا چکا ہے، پاکستان عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پرعملدرآمد کیلئے تیارہے۔

ایڈیشنل اٹارنی جنرل کا کہنا ہے کہ بھارتی حکومت نے اپنا وکیل پیش کرنے کی درخواست کی ہےتاہم قانونی طورپرایسا ممکن نہیں،قانون ًوہی وکلاء اس کیس میں دلائل دے سکتے ہیں،جن کے پاس ہائیکورٹ کا لائسنس ہے۔

احمد عرفان نے مزید کہا کہ پاکستان نے بارہا بھارتی ہائی کمیشن کواپیل دائرکرنے کا کہا ہے۔

ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ عالمی عدالت انصاف کے تحت نظرثانی درخواست کیلئے 60 روز کا وقت ہے،ہم نے بھارتی حکومت کو مراسلہ بھیجا ہےاورتفصیلات سے آگاہ کیا ہے،نظرثانی اپیل کے حوالے سے ابھی 60 دن کا عرصہ جاری ہے،ابھی قانونی مواقع موجودہیں،لہذا بھارت بطورذمہ دار ریاست قانونی کارروائی کرسکتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کمانڈریادیوکے پاکستان میں دہشتگرد سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے کافی شواہد موجود ہیں اور پاکستان یہ شواہد عالمی برادری کودے چکا ہے،پاکستان کے اندر را کی سرگرمیوں کوبے نقاب کرتے رہے ہیں اور کرتے رہیں گے۔