Aaj TV - Pakistan

کے الیکٹرک کا ناقص نظام، 6 افراد جاں بحق
کراچی میں کے الیکٹرک کےبے ہنگم تاروں اور ناقص نظام نے بزرگ شہری اور بچے سمیت چھ افراد کی جان لے لی۔

کے الیکٹرک کےناقص نظام،بےہنگم تار،اوور بلنگ اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے بعد اب کراچی کے شہریوں کی زندگیاں بھی داؤ پر لگ گئیں۔ شہر قائد میں کرنٹ لگنے کے مختلف واقعات چھ افراد کی جان لےگئے۔

کریم آباد میں کام کےدوران کرنٹ لگنے سے مزدور جان کی بازی ہار گیا، جنکی شناخت نہیں ہوسکی۔

برسات کےدوران تار گرنے سے 50 سالہ رفیق لقمہ اجل بنا، رفیق کنگری ہاؤس کے قریب موٹرسائیکل پر سوار اپنی منزی کی جانب جارہاتھا کہ بے ہنگم تار اس پر آگرا۔

ملیرماڈل کالونی میں اضغر نامی شخص اپنے گھر کےقریب کرنٹ لگنے سے زندگی کی بازی ہار گیا۔ناگن چورنگی مسلم ٹاؤن میں گھرپرکرنٹ لگنے سے دس سالہ بچہ احمد رضاء کی جان گئی۔جبکہ نارتھ کراچی میں بینک میں کرنٹ لگنے سے 30 سالہ راشد جان کی بازی ہار گیا۔

ہجرت کالونی اسٹریٹ نمبر 23 میں گھر میں کرنٹ لگنے سے 60 سالہ شیر دل جاں بحق ہوا۔

کے الیکٹرک کے بے ہنگم تار اب بھی بیشتر مضافاتی علاقوں میں موجود ہیں جو کسی بھی ناخوشگوار واقعے کا سبب بن سکتے ہیں، جبکہ بنڈل کیبل لگانے کے بعد بھی کبھی مین ٹیننس اور کبھی فالٹ کا نام دیکر طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔