Aaj TV - Pakistan

کراچی : بارش، دو روز میں کرنٹ سے 15 جاں بحق
کراچی میں گزشتہ دو روز میں بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے جاں  بحق ہونے والے افراد کی تعداد پندرہ سے زائد ہوگئی ہے۔

کراچی میں گزشتہ روز بارش کے دوران کرنٹ لگنے کے واقعات میں سات افراد جاں بحق ہوئے۔

دو روز میں بارش کے باعث مختلف حادثات میں مرنے والوں کی تعداد پندرہ سے زائد ہوگئی۔

ترجمان کے الیکٹرک نے اموات پر اظہار افسوس کیا اور کسی قسم کی ذمہ داری لینے سے بری الذمہ ہوگئے۔

دوسری جانب کراچی میں لوڈشیڈنگ کا وزیراعظم نے بھی نوٹس لے لیا ہے ۔

کراچی میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ پر وزیراعظم نے نوٹس لے لیا،کراچی کے شہریوں کو درپیش مسئلے کا فوری حل نکالنے کی ہدایت کردی۔

وزیراعظم عمران خان سے گورنر سندھ نے ملاقات کی، جس میں کے الیکٹرک کے معاملات پر گفتگو ہوئی۔وزیراعظم نے کراچی میں بجلی کے بحران پر نوٹس لیتے ہوئے اسد عمر، شہزاد قاسم اور گورنر سندھ کو کے الیکٹرک انتظامیہ سے ملاقات کی ہدایت کردی،وزیراعظم نے کہا مسئلے کا حل فوری نکالا جائے۔