Aaj TV - Pakistan

ای او بی آئی ملازمین کےلئے سہولت کارڈ کا اجرا
یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے ای او بی آئی ملازمین کےلئے سہولت کارڈ کا اجراکردیا۔وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کہتے ہیں وزیراعظم کے وژن کے مطابق کم آمدن یافتہ طبقے کو ریلیف دینا اولین ترجیح ہے۔چیئرمین یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن ذوالقرنین علی خان کہتے ہیں آٹے کی کم قیمت پر دستیابی یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کےلئے چیلنج بن گیا۔

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن اور ای او بی آئی کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پردستخط ہوگئے۔ معاہدے کے تحت ای اوبی آئی کے پینشنرزکوپانچ ضروری ایشیا رعایتی نرخوں پرملیں گی۔

میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ سہولت کارڈ کا اجرا وزیراعظم کے ریاست مدینہ کے وژن کے مطابق ہے۔ای او بی آئی پینشنرزکوپانچ ایشا ءپر دس فیصد رعایت ملے گی۔

چیئرمین یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن ذولقرنین علی خان کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت 60 روپے اضافی کی منظوری دیدی۔آٹے کی کم قیمتوں پر دستابی یوٹیلیٹی اسٹورز کےلئے چیلنج بن گیا ہے۔

ذوالقرنین علی خان کا کہنا تھا کہ سہولت کارڈ کی کوئی فیس نہیں رکھی گئی۔اس رعایتی اسکیم میں شفافیت کویقینی بنایا جائے گا۔