Aaj TV - Pakistan

مولانا فضل الرحمان کادھرنا،چوہدری شجاعت کے اہم انکشافات
مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے وزیراعظم عمران خان سے کہا ہے کہ بحران سے نکلنے کےلئے سب اختلاف بھلا کر معاملات باہمی مشاورت سے طے کریں۔

سربراہ مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت حسین کی طرف جاری ایک بیان میں کہاگیاہےکہ کچھ لوگ پی ٹی آئی کی حکومت کےخلاف مولانا فضل الرحمن کےدھرنےپردھاوا بولنے کےحامی تھے۔کوئی وزیر اعظم عمران خان سے بات کرنے کو تیار نہ تھا۔چوہدری پرویز الہی حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ممبر نہ ہونے کے باوجود عمران خان سے ملے اور انہیں مشورہ دیا کہ اگر مارکٹائی میں کوئی ہلاکت ہوگئی تو  وزیر اعظم کو ہر چیز کا جواب دینا پڑے گا جس پر فیصلہ موخر کردیا گیا۔

چوہدری شجاعت نے کہا کہ فضل الرحمن کے دھرنے کا معاملہ ق لیگ کی قیادت نے افہام و تفہیم سے حل کرایا مگر الزام انکی پارٹی پر لگا دیا گیا۔ پولیس اور مدارس کے طلبہ آمنے سامنے کھڑے تھے مگر ہم نے ایک گلاس بھی نہیں ٹوٹنے دیا۔

چوہدری شجاعت نے بتایا کہ  سابق وزیراعظم نواز شریف  بھی بغاوت کیس میں ملیحہ لودھی کو گرفتار کرنا چاہتے تھے۔ مگر ہم نے انہیں الرٹ کیا کہ گرفتاری کے خلاف پاکستانی میڈیا اور انٹرنیشنل کمیونٹی کا سخت ردعمل آئے گا۔موجودہ بحران کا حل بھی اسی میں ہے کہ سب چیزیں فراموش کرکے آگے بڑھا جائے۔