Aaj TV - Pakistan

وزیراعظم عمران خان اور سی ای او پی آئی اے کے درمیان ملاقات
وزیراعظم عمران خان اور سی ای او پی آئی اے ایئر مارشل ارشد ملک کے درمیان  ملاقات ہوئی۔ سی ای او پی آئی اے نے وزیراعظم کو پی آئی اے کو منافع بخش ادارہ بنانے سے معلق اقدامات سے آگاہ کیا۔

وزیراعظم عمران خان سے سی ای او پی آئی اے ایئر مارشل ارشد ملک نے ملاقات کی۔ ملاقات میں چیف ایگزیکٹو افیسر پی ائی اے ائیر مارشل ارشد ملک نے وزیراعظم کو یورپین یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کے ساتھ جاری مذاکرات سے آگاہ کیا۔

سی ای او پی آئی اے نے وزیراعظم کو پی آئی اے کو منافع بخش ادارہ بنانے سے معلق اقدامات سے آگاہ کیا۔

وزیراعظم عمران خان نے اس موقع پر چیف ایگزیکٹو افیسر پی آئی اے کو ہدایت کی کہ پی آئی اے کی بہتری کےلئے ڈاکٹر عشرت حسین سے مشاورت کر کے ایک ہفتے میں فریم ورک پیش کریں۔