Aaj TV - Pakistan

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا اجمل وزیر عہدے سے فارغ
پشاور: وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے مشیر اطلاعات اجمل وزیر کو ان کے عہدے سے فارغ کردیا ہے۔

خیبر پختونخوا حکومت کے نوٹی فکیشن کے مطابق اجمل وزیر کو مشیر اطلاعات کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ ان کی جگہ محکمہ اطلاعات کی وزرات کامران بنگش کے حوالے کردی گئی ہے۔

اس حوالے سے کامران بنگش نے کہا ہے کہ ایک آڈیو ٹیپ کے لیک ہونے کے بعد اجمل وزیر کو ہٹایا گیا،اشتہاری ایجنسی سے کمیشن لینے کی کچھ چیزیں سامنے آئی ہیں، اس حوالے سے فرانزک تحقیقات کریں گے، وزیراعظم عمران خان کو بھی معاملے سے متعلق آگاہ کیا گیا ہے، تحقیقات کی حتمی رپورٹ آنے کا انتظار کیا جائے۔

دوسری جانب وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے اجمل وزیر کے آڈیو ٹیپ سے متعلق چیف سیکرٹری کو مراسلہ ارسال کردیا ہے جس میں آڈیوٹیپ کے حوالے سے حقائق کی انکوائری کا کہا گیا ہے۔ مراسلے میں اس معاملے پر فوری طور پر کارروائی کرنے کا کہا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اجمل وزیر کو رواں برس ہی شوکت یوسف زئی کی جگہ اطلاعات کا قلمدان سونپا گیا تھا۔