Aaj TV - Pakistan

اسمال اور میڈیم بزنس کو قرض دینے کا اعلان
بلاول  بھٹوزرداری  نے ‏اسمال اور میڈیم بزنس کو قرض دینے کا اعلان کردیا۔ بلاول کا کہنا تھا کہ ‏غریب کسانوں کیلیے سبسڈی دی جائےگی،‏کسانوں کو بیج کی خریداری اور کھاد میں سبسڈی دیں گے۔

بلاول بھٹوزرداری نے مزید کہا کہ  ‏جن علاقوں میں پانی کی کمی ہے وہاں بھی سبسڈی دی جائیگی،‏ کسانوں کیلیےسولر ٹیوب ویل لگا رہےہیں۔

بلاول کا کہنا تھا کہ  ‏کورونا سے جتنے لوگ متاثر اور انتقال کرجائیں گےمعیشت کا اتنا ہی نقصان ہوگا،  ‏آج کئی لوگ بیروز گار ہورہےہیں۔

بلاول  نے مزید کہاکہ ‏اگر لاک ڈاؤن میں کوئی بیروزگار ہوجاتاہے تو بجٹ میں ایسےگھرانوں کی سپورٹ کیلیےبجٹ میں حصہ رکھاہے،  ‏سندھ حکومت نے پہلی بار بجٹ میں کوئی نئی اسکیم نہیں رکھی۔
ان کاکہنا تھا کہ  ‏کوروناسےمتاثرہ لوگ اگر علاج افورڈنہیں کرسکتے تو سندھ حکومت مفت علاج کرائیگی، ‏جو لوگ ہم پر گورننس کا الزام لگاتے تھے آج موازنہ کرلیں، ‏سندھ میں کورونا کی ٹیسٹنگ صلاحیت تمام صوبوں سے زیادہ ہے،‏سندھ میں آئی سی یوز اور ایچ ڈی یوز کی تعداد بھی زیادہ ہے۔

بلاول کا کہنا تھا کہ  ‏پی ٹی آئی کی جہاں حکومت ہے وہاں جان بوجھ کرٹیسٹنگ کم کی جارہی ہے، ‏ہم بہت مشکلات کا سامنا کررہےہیں۔