Aaj TV - Pakistan

ججز کے خلاف ٹویٹ پر سپریم کورٹ کا از خود نوٹس
سپریم کورٹ آف  نے صحافی مطیع اللہ جان کی جانب سے اعلیٰ عدلیہ کے ججز کے حوالے سے ٹویٹ پر از خود نوٹس لیتے ہوئے توہین عدالت کی کارروائی کے لیے سماعت مقرر کر دی ہے۔

جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف ریفرنس سے متعلق درخواستوں کے فیصلے کے بعد صحافی مطیع اللہ جان نے فیصلہ دینے والے ججز سے متعلق کچھ ٹویٹس کی تھیں۔

عدالتی عملے کے مطابق رجسٹرار کی جانب سے معاملہ نوٹس میں لائے جانے کے بعد چیف جسٹس نے اس نوٹس کی سماعت آج بدھ کو ہی مقرر کر دی۔

چیف جسٹس گلزاراحمد، جسٹس مشیرعالم اورجسٹس اعجازالاحسن پرمشتمل تین رکنی بینچ آج دن ایک بجےسماعت کرےگا۔