Aaj TV - Pakistan

شور مچا ہے غیر منتخب افراد حکومت چلا رہے ہیں، لاہور ہائی کورٹ
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ شور مچا ہے غیر منتخب افراد حکومت چلا رہے ہیں۔

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس قاسم خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قلت سے متعلق درخواستوں پر سماعت کی۔ چیئرپرسن اوگرا عظمیٰ عادل ،اٹارنی جنرل، چیف سیکرٹری پنجاب عدالت میں پیش ہوئے۔

درخواست گزار نے کہا کہ پٹرول فروخت کرنے والی کمپنیوں نے ناجائز منافع خوری کیلئے قیمتیں بڑھائیں، اوگرا سمیت دیگر حکومتی ادارے پٹرول کی قیمتوں اور قلت پر قابو پانے میں ناکام رہے، عدالت پٹرولیم مصنوعات کی قلت اور قیمتوں اضافے کے ذمہ داروں کیخلاف کاروائی کا حکم دے۔
عدالتی معاون نے بتایا کہ پٹرول کی درآمد اور ذخیرے کو ملک کی ضرورت کے مطابق ریگولیٹ کرنا اوگرا اور وزارت پٹرولیم کی ذمہ داری تھی، اوگرا، وزارت پٹرولیم ،آئل کمپنیز اور عوام اس کیس میں متعلقہ فریق ہیں۔

چیف جسٹس ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے کہ وفاقی کابینہ اجلاس کے منٹس پڑھیں، منٹس بنانے والے نے وزیراعظم کو خوش کیا ہے، منٹس سے یہ کابینہ کا فیصلہ نہیں وزیراعظم کا لگتا ہے، شور مچا ہوا ہے کہ غیر منتخب افراد حکومت چلا رہے ہیں جو عوام کا نہیں سوچتے اور قیمت بڑھنے کا منافع لیتے تھے۔