Aaj TV - Pakistan

محکمہ موسمیات کی کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
کراچی :محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں آج گرج چمک کے ساتھ تیز اور درمیانی بارشیں ہونے کی پیشگوئی کردی جبکہ بارش سے قبل آندھی اور گرد آلود تیزہوائیں بھی چل سکتی ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق،مون سون کے دوسرے سلسلے کے تحت جمعے کو شہر میں گرج چمک کے ساتھ کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارشیں ہونے کا امکان ہے ،بارش سے قبل آندھی اور گرد آلود تیزہوائیں بھی چل سکتی ہیں۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مون سون کا دوسرا سلسلہ شہر میں ایک روزہ بارشوں کا سبب بنے گا ،بعدازاں  بارش کا سسٹم کمزور پڑنے کے بعد سمندرمیں کراچی کے مغربی جانب منتقل ہوجائے گا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج شہر کا درجہ حرارت  33 ڈگری  ریکارڈ کیا گیا ، ہوا میں  نمی کا تناسب  50 فیصد ہے ،  کراچی :شہر میں چلنے والی ہواوں کی رفتار  34 کلومیٹر  ہے ۔

کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش ،موسم خوشگوار

دوسری جانب کراچی میں گزشتہ روزگرج چمک کے ساتھ بارش کے بعد موسم خوشگوارہوگیا، گرمی کی شدت میں کمی لوڈ شیڈنگ کے ستائے شہریوں نے سکھ کا سانس لیا ۔

محکمہ موسمیات کی مون سون سیزن کی پیشگوئی  کے بعد کراچی میں تیز ہوائیں کے ساتھ مختلف علاقوں میں بارش ہوئی۔

بجلی کی لوڈ شیڈنگ اورگرمی کے ستائے شہریوں نے بارش کے بعد موسم خوشگوارہونے خوشی کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ   بارش کے بعد موسم  انجوائے کرنا چاہیئے، سمندر اورپارکون کا رخ کرنا چاہیئے،  کورونا کے باوجود بھی موسم سے لطف اندوزہونے کا راستہ ڈھونڈ لیں گے ۔

مون سون کے نئے سلسلے کےباعث جمعرات کی شب کراچی کے مختلف علاقوں بہادرآباد،پی آئی بی کالونی، ، طارق روڈ، لسبیلہ، گولیمار جبکہ اولڈ سٹی ایریا کے علاقوں گارڈن،رنچھوڑ لائن جبکہ سولجربازار میں کہیں بونداباندی،پھوار اور کہیں ہلکی بارش ہوئی،چند مقامات پر تیز بارش بھی ریکارڈ ہوئی۔

اس کے علاوہ سعدی ٹاون، سہراب گوٹھ، گلستان جوہر، ملیر، بحریہ ٹاون، گلشن اقبال، نارتھ کراچی سمیت دیگر علاقوں میں بھی بارش ہوئی۔