Aaj TV - Pakistan

کشمیریوں کی بھارتی مظالم کیخلاف جدوجہد میں ساتھ دیتےرہیں گے،وزیراعظم
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کشمیریوں کی بھارتی مظالم کیخلاف جدوجہد میں ساتھ دیتے رہیں گے،کشمیریوں کو ایک دن ضرورانصاف ملے گا۔

یوم الحاق پاکستان کے موقع پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران  خان نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ آج ہم یوم الحاق پاکستان منا رہے ہیں ،آج کےدن کشمیریوں نےپاکستان سےالحاق کی قراردادمنظورکی تھی،کشمیریوں کی حق خودارادیت کی جدوجہد میں ساتھ دینےکے عزم کی تجدیدکرتے ہیں۔

آج ہم یومِ الحاقِ پاکستان کے تاریخی موقع کو یاد کرتے ہیں جب اہلِ کشمیر نے پاکستان کے ساتھ الحاق کی قرارداد منظور کی۔ہم کشمیری عوام سے اپنے عہد کی تجدید کرتے اور حقِ خودارادیت کی انکی جدوجہد میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) July 19, 2020

وزیراعظم نے کہا کہ کشمیریوں کا حق خودارادیت اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل نے تسلیم کر رکھا ہے ،کشمیری ہندوتوا نظریے والی بھارتی حکومت کے غیرقانونی اور ظالمانہ اقدامات کیخلاف جدوجہد کررہے ہیں۔

عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں مزید کہاکہ پاکستان کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہے، ہم کشمیریوں کو ان کا حق دلانے کیلئے لڑتےرہیں گے،کشمیریوں کی بھارتی مظالم کیخلاف جدوجہد میں ساتھ دیتےرہیں گے ،کشمیریوں کو ایک دن ضرورانصاف ملے گا۔

اہلِ کشمیر کیلئےخودارادیت کاحق سلامتی کونسل کیجانب سےاورعالمی قانون کےتحت تسلیم شدہ ہے۔ہم کشمیری عوام کوجو ہندوتوا کی پیروکارنسل پرست بھارت سرکارکے ظالمانہ/غیرقانونی ہتھکنڈوں کیخلاف صف آراء ہیں،انصاف دلوانےکیلئےاپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔میں جانتا ہوں کہ انصاف ہی کابول بالا ہوگا۔
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) July 19, 2020