Aaj TV - Pakistan

وزیراعظم کے معاونین اور مشیر اربوں روپے کے اثاثوں کے مالک نکلے
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کے معاونین اور مشیراربوں روپےکے اثاثوں کے مالک نکلے،سب سے زیادہ مال دار معاون خصوصی پٹرولیم ندیم بابرہیں،جن کے اثاثوں کی مالیت 2ارب 75کروڑروپےکے لگ بھگ ہے۔

وزیراعظم کے مشیر اور معاونین کروڑوں اربوں کے مالک ہیں،کابینہ ڈویژن نےاثاثوں کی تفصیلات جاری کردیں۔

دستاویزات کے مطابق،معاون خصوصی پیٹرولیم ندیم بابر2 ارب 75 کروڑ 28 لاکھ کے اثاثوں کے مالک ہیں،بیرون ملک2درجن سے زائد کمپنیزمیں بھی ندیم بابرکے شیئرزہیں جبکہ عبدالرزاق داؤد کے ایک ارب 75کروڑسے زائد کے اثاثےہیں۔

معاون خصوصی زلفی بخاری کے بیرون ملک اکاؤنٹس میں 17لاکھ پاؤنڈسے زائد کی رقم موجود ہے،زلفی بخاری کی اہلیہ کے پاس ساڑھے6لاکھ پاؤنڈکے زیورات ہیں،زلفی بخاری کے لندن فلیٹ کی مالیت 48 لاکھ50ہزار پاؤنڈہے۔

معاون خصوصی عاصم سلیم باجوہ کے اثاثوں کی مالیت 16کروڑسے زائد ہے جبکہ مشیرخزانہ عبدالحفیظ نے 13کروڑ 50 لاکھ کا بینک بیلنس ہے،حفیظ شیخ کے پاس 2 کروڑ کی زرعی اراضی بھی ہے،دبئی میں اہلیہ کےنام پر 13 کروڑکا گھر بھی ظاہر کیا ہے۔

معاون خصوصی علی نواز اعوان 13 کروڑ48لاکھ روپے مالیت کے اثاثوں کے مالک ہیں،معاون خصوصی شہباز گل11کروڑ 85لاکھ سے زائد اثاثوں کے مالک نکلے جبکہ معاون خصوصی شہزاد اکبر کے اثاثوں کی مالیت 7کروڑسے زائد ہے۔

معاون خصوصی یار محمد رند کے اثاثوں کی مالیت 81کروڑ 24لاکھ روپے ہے جبکہ معاون خصوصی برائے توانائی شہزاد قاسم بھی کروڑوں کے مالک نکلے،ان کے امریکا میں بینک اکاؤنٹس میں21لاکھ ڈالراوردبئی کےبینک اکاونٹس میں 18لاکھ درہم کی رقم موجود ہےجبکہ پاکستانی بینک  اکاؤنٹس میں4 کروڑ63لاکھ روپےہیں،دبئی میں 3گھرہیں جن کی مالیت 2کروڑ درہم سے زائد ہے،اس کے علاوہ کروڑوں روپے کی سرمایہ کاری اور پراپرٹی الگ ہے۔

معاون خصوصی شہزادارباب کے اثاثوں کی مالیت 12کروڑ73لاکھ روپے سے زائد ہے،معاون خصوصی ڈاکٹرظفر مرزا کے اثاثوں کی مالیت 6کروڑ 3لاکھ سے زائد ہے،ثانیہ نشترکے اکاؤنٹس میں ایک کروڑ48 لاکھ روپے موجودہیں،ان کے پاس صرف 5 لاکھ روپے کی جیولری ہے۔

مشیرپارلیمانی امور بابر اعوان اسپین کی جائیداد سمیت ساڑھے16کروڑ،عثمان ڈار6کروڑ18لاکھ،ندیم افضل چن3کروڑ80لاکھ اور ملک امین اسلم بھی کروڑوں روپے کے مالک نکلے،امین اسلم کے اثاثوں کی مالیت ایک کروڑ40لاکھ سے زائد ہے۔