Aaj TV - World

مقبوضہ کشمیر :مسلمانوں کی قتل عام کی سازش تیار
نریندر مودی نے مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کے قتل عام کی سازش تیار کرلی۔

بھارت نے دو ہفتے کے اندر تیس ہزار سے زائد انتہا پسندوں کو مقبوضہ وادی میں پہنچا دیا، ان افراد کو انتہا پسندی کی بڑے پیمانے پر تربیت فراہم کی گئی ہے۔

بھارتی انتہاپسندوں کو وادی میں پہنچانے کا مقصد کشمیری آبادی کو اقلیت میں تبدیل کرنا ہے۔

اس سازش کی براہ راست نگرانی بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ اور وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کر رہے ہیں،

کشمیرمیڈیا سروس کےمطابق مودی سرکارنےوادی میں ہندو آبادکاری کی راہ ہموارکرنے کےلیے مسلم آبادی کی نسل کشی کا منصوبہ تیارکرلیا ہے،  جسے پایہ تکمیل تک پہنچانے کےلیےگذشتہ دوہفتوں کے دوران تیس ہزارسے زائد بھارتی انتہا پسند تربیت یافتہ دہشت گرد مقبوضہ کشمیرپہنچادئیےگئےجبکہ مزید  کئی دہشتگردوں کو بذریعہ سڑک اورفضائی راستےوادی میں داخل کیاجارہا ہے ۔

یہ افراد آر ایس ایس، وی ایچ پی ، شیو سینا ،اور مختلف ہندو دہشتگرد  گروہوں سے وابستہ ہیں۔جنھیں مقبوضہ کشمیر  میں بھارتی فوج  کی چھاؤنیوں اور کیمپوں کے اندربسایا جارہا ہے۔

اس سارے منصوبےکی براہ راست نگرانی بھارتی وزیر داخلہ
، امیت شاہ اور وزیر دفاع ،راج ناتھ سنگھ کررہے ہیں، کشمیر میڈٰیا سروس کے مطابق مودی سرکارامر ناتھ  یاتریوں پر
دہشت گردی کا جھوٹا آپریشن کرسکتی ہے  ان دہشتگرد ملیشیاؤں  کے ذریعے امرناتھ یاترا کے راستے میں آنے والےمختلف دیہاتوں کو  زبردستی خالی کراسکتی ہے بے دریغ نہتے کشمیریوں کو  شہید کرکے بڑے پیمانے پر انتقام لیا جاسکتا ہے۔