Aaj TV - World

واشنگٹن میں فائرنگ، امریکی دارالحکومت میں بے چینی، ہلاکتیں
امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک جبکہ آٹھ افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

عالمی خبر رساں ایجنسی کے حوالے سے بتایا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ کولمبیا ہائیٹس میں پیش آیا ہے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق زخمی ہونے والے افراد کو علاج معالجے کے لیے اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس اور دیگر متعلقہ ادارے جائے وقوع پر پہنچ گئے ہیں اور انہوں نے علاقے کو چاروں اطراف سے گھیرے میں بھی لے لیا ہے۔

پولیس اور تفتیشی ادارے جائے وقوع سے ثبوت و شواہد بھی اکھٹے کررہے ہیں جب کہ عینی شاہدین سے بھی معلومات حاصل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق پولیس نے ابتدائی تفتیش کے بعد فائرنگ میں ملوث تین ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔