Aaj TV - Pakistan

سپریم کورٹ:196دہشت گردوں کی رہائی کا پشاورہائیکورٹ کا حکم معطل
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے 196دہشت گردوں کی رہائی کا پشاورہائیکورٹ کا حکم معطل کردیا اوردہشت گردوں کے مقدمات کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے تمام فریقین کو نوٹس جاری کردیئے۔

جسٹس مشیرعالم کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3رکنی بینچ نے 196دہشت گردوں کی رہائی سےتعلق ہائیکورٹ کے فیصلے کو معطل کرنے کی درخواست پر سماعت کی۔

جسٹس قاضی امین نے ریمارکس دیئے کہ فوجی عدالتوں سے ٹرائل کے بعد مجرمان کوسزا ہوئی ہرکیس کے اپنے شواہد اورحقائق ہیں، کیا مجرمان رہائی کے فیصلے کے بعد جیلوں میں ہیں؟ ۔

جس پر ایڈیشنل اٹارنی نے ہائیکورٹ کے فیصلے کومعطل کرنے کی استدعا کرتے ہوئے تمام مجرم جیل میں ہونے کا بتایا ۔

سپریم کورٹ نے 196 دہشتگردوں کی رہائی کا حکم معطل کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں  اور تمام فریقین کونوٹس جاری کردیا۔

یاد رہے کہ پشاورہائیکورٹ نے 196 دہشت گردوں کی رہائی کاحکم دیا تھا، فوجی عدالتوں میں تمام دہشت گردوں کا ٹرائل ہوا تھا ۔