Aaj TV - World

امریکا میں کورونا وائرس سے 1لاکھ 43ہزار سے زائد اموات
واشنگٹن :امریکا میں کورونا وائرس سے صورتحال بدترین ہے1لاکھ 43ہزار سے زائد اموات اور 39لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ ہوچکے لیکن صدر ٹرمپ تاحال سب اچھا ہے کا راگ الاپ رہے ہیں ۔

امریکا میں کورونا وائرس کے شدید حملے جاری ہیں،کیلیفورنیا، ٹیکساس، ایریزونا اور فلوریڈا سمیت مختلف ریاستوں میں صورتحال بدترین ہےتاحال یومیہ سیکڑوں اموات اور ہزاروں کیسز رپورٹ ہورہے ہیں۔

کیلیفورنیا میں کورونا ٹیسٹنگ کیلئے گاڑیوں کی لمبی قطاریں دکھائی دیں لیکن امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی اپنے بیان پرہٹ دھرمی برقرارہےکہتے ہیں کورونا  کنٹرول میں ہےجلد قابو پالیں گے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے وائرس سے متعلق دوبارہ بریفنگ دینےکااعلان کرتے ہوئے کہاکہ موجودہ صورتحال میں مثبت خبریں پھیلانا چاہتا ہوں  ۔

ادھر ریپبلکن حکام نے بریفنگ میں کہا کہ ایک ٹریلین ڈالر کےکورونا وائرس سے متعلق امدادی بل پر کام کررہے ہیں لیکن  ڈیموکریٹس نےبل پرمشاورت کےبغیرتیاری پر مخالفت کرنے کا عندیہ دے دیا۔