Aaj TV - Pakistan

بی اے اور بی ایس سی پارٹ 2 کے امتحانات آن لائن لینے کا فیصلہ
لاہور:پنجاب یونیورسٹی نے بی اےاور بی ایس سی  پارٹ 2کے امتحانات آن لائن لینے کا فیصلہ کرلیا ،سائنس اور آرٹس امیدواروں کے امتحانات 5اگست سے شروع کئے جارہے ہیں۔

جامعہ پنجاب نے آخر کار بی اے، بی ایس سی امتحانات سے متعلق فیصلہ کر ہی لیا،بی اے، بی ایس سی امتحانات آن لائن لئے جار ہے ہیں،5اگست سے شروع ہونے والے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی ہے۔

کنٹرولر امتحانات کے مطابق آن لائن امتحانات کے طریقہ کار پر تمام معلومات امیدواران کو بذریعہ ای میل 24گھنٹوں کے دوران بھیج دی جائیں گی،جن امیدواروں نے پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر ای میل کا اندراج نہیں کرایا انہیں فوری طورپر ای میل رجسٹر کرانے کی ہدایات بھی جاری کردی گئی ہیں۔

آن لائن امتحانات کیلئے چار گروپس بنائے گئے ہیں،ہرگروپ کو ڈیڑھ گھنٹے کا وقت دیا جائے گا،باٹنی ذوالوجی کے پرچوں میں 45منٹ کا وقت ملے گا۔

پانچ اگست کو پہلا پرچہ پہلے گروپ میں سائیکالوجی، دوسرے میں ریاضی کا امتحان ہوگا،18اگست کو انگریزی لازمی کا پرچہ ہوگا۔