Aaj TV - Pakistan

کراچی سمیت ملک بھر میں پرائیویٹ اسکولز 15 اگست سے کھولنے کافیصلہ
کراچی سمیت ملک بھرمیں پرائیویٹ اسکولز 15 اگست سے کھول لئے جائیں گے، پاکستان بھر کے نجی اسکولوں کی نمائندہ تنظیموں نے حتمی فیصلہ سنادیا ۔

پاکستان بھر کے نجی اسکولوں کی نمائندہ تنظیموں نے حتمی فیصلہ سناتےہوئے کہا کہ ملک بھرمیں پرائیویٹ اسکولز 15 اگست سے کھول لئے جائیں گے۔

نیشنل ایجوکیشن کونسل پاکستان کے تعلیمی کنوینشن میں فیصلہ کیا گیاکہ وفاقی دارالحکومت سمیت تمام صوبوں، بشمول آزاد کشمیر، گلگت، بلتستان میں بھی اسکول کھول لئے جائیں گے۔

اجلاس میں سید طارق شاہ کا کہنا تھا کہ حکومت اپنی ناکامی چھپانے کےلئے اسکولز کو کھلونے پر رضامند نہیں ہے، تمام ادارے کھل چکے ہیں اب مزید اسکول بند نہیں کرنے دیں گے، اسکولوں کی  کی مسلسل بندش تعلیم کا عظیم سانحہ ہے۔

دوسری جانب اسکولزنہ کھولنے کا حکومتی مؤقف اب بھی برقرار ہے۔