Aaj TV - Pakistan

'اقوام متحدہ میں مستقل مندوب کی نیویارک میں رہائشگاہ قومی ورثہ ہے
ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ میں مستقل مندوب کی نیویارک میں رہائشگاہ قومی ورثہ ہے۔اس کی مرمت مقامی قوانین کا تقاضا ہے۔حکومت پاکستان اس عمارت کی باقاعدگی سے مرمت اوردیکھ بھال کرتی رہتی ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کی رہائشگاہ حکومت پاکستان کی ذاتی ملکیت اورکثیرالمنزلہ عمارت ہے۔اگر عمارت کی مرمت نہ کی جائے تو بہت بڑا نقصان ہوسکتا ہے۔ 1920 میں تعمیر کی گئی عمارت پاکستان نے 1965 میں خریدی۔قومی ورثہ ہونے کے باعث رہائشگاہ کی مرمت مقامی قوانین کا تقاضا ہے۔ حکومت پاکستان اس عمارت کی باقاعدگی سے مرمت اور دیکھ بھال کرتی رہتی ہے۔ اگرعمارت کی مرمت نہ کی جائے تو بہت بڑا نقصان ہوسکتا ہے۔

ترجمان نے مزید کہا کہ13مئی 2020 کو مستقل مندوب نے رہائشگاہ کی مرمت کےلئے درخواست دی۔ 24جون 2020 کو درخواست منظور کرکے پاکستانی مشن کو آگاہ کردیا گیا۔رہائشگاہ پر 2 لاکھ 25 ہزارڈالر خرچ کرنےکی خبریں بے بنیاد ہیں۔زارت خارجہ نے ایسی کسی رقم کی منظوری نہیں دی۔