Aaj TV - Pakistan

’جس شخص کو سائنس کاکچھ نہیں پتاوہ خود کو سائنس کا امام سمجھتا ہے‘
کراچی :چاند کے معاملے پر وزارت سائنس اور رویت ہلال کمیٹی میں اختلاف  سامنے آگیا،وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے ٹویٹ پر چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ جس شخص کو سائنس کا کچھ نہیں پتا وہ خود کو سائنس کا امام سمجھتا ہے۔

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے اپنے ایک وڈیو بیان میں کہا ہے کہ یہ کونسی کتاب میں لکھا ہے کہ چاند کے سائز سے تاریخ کا تعین کیا جائے، فواد صاحب، یہ سائنس اور مذہب دونوں اعتبار سے پہلی کا چاند تھا، قمری ماہ کی 29تاریخ کو اگر چاند غروبِ آفتاب کے بعد موجود ہے لیکن نظر نہ آئے تو مہینہ تیس کا قرار پائے گا مگراگلی شام تک اس کی عمر 24گھنٹے بڑھ جائے گی اس لئے نسبتا بڑنظر آئے گا۔

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے کہا یہ فواد چوہدری کی جہالت ہے جو اپنے آپ کو سائنس کا امام سمجھتا ہے۔

مفتی منیب الرحمان نے مزید  کہا فواد چوہدری نے بڑے طمطراق سے گزشتہ شب چاند کو دیکھ کر کہا،عوام خود فیصلہ کرلیں۔

گزشتہ روز وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک تصویر شئیر کرتے ہوئے کہا تھا کیا یہ پہلی کا چاند ہے ؟ عوام خود فیصلہ کرلیں ؟۔