Aaj TV - Health

پاکستانیوں کے جسم کورونا وائرس کے خلاف زیادہ مزاحمت کیوں کررہے ہیں ؟
قومی ادارہ برائے امراض خون کے سربراہ ڈاکٹر طاہر شمسی کا کہنا ہے کہ کراچی کے ایک تہائی شہریوں نے اپنے اندر کورونا کے خلاف مزاحمت پیدا کر لی ہے۔

ڈاکٹر طاہر شمسی کا کہنا ہے کہ کراچی میں کورونا کے کم کیسز کی وجہ شہریوں میں اینٹی باڈیز کا بننا ہے اور یہ ایک ٹیسٹنگ مرکز کے ڈیٹا پر ریسرچ کے نتائج ہیں۔ جو صرف مردوں کے ٹیسٹ کے ڈیٹا پر کی گئی ہے۔

انہوں نے بتایا تحقیق سے پتا چلا ہے کہ اکثر افراد میں کورونا کی علامات سامنے نہیں آئیں، جس کی وجہ یہ ہے کہ ان میں اینٹی باڈیز بن گئی ہیں۔ جو کورونا کے خلاف مزاحمت پیدا کرتی ہیں۔

ڈاکٹر طاہر شمسی نے دعویٰ کیا کہ 70 فیصد شہریوں میں اینٹی باڈیز بن جائیں تو شہر ہرڈ امیونیٹی بن جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ بڑے پیمانے پر ٹیسٹنگ تک ’’ہرڈ امیونیٹی‘‘ کا کہنا قبل از وقت ہوگا کیوں کہ ابھی صرف علامات والے لوگوں کے ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔