Aaj TV - Pakistan

راولپنڈی فائرنگ واقعہ: وزیر اعلیٰ کا نوٹس
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے راولپنڈی میں فائرنگ سے ہلاکتوں کا نوٹس لیتے ہوئے سی پی او راولپنڈی سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ جبکہ واقعے کا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔

ابتدائی تحقیقات کے مطابق میال گاؤں میں اظہر،نذر،امتیازگروپ اوررب نوازگروپ کے درمیان فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔

جاں بحق ہونے والی خواتین میں خواتین میں سلیم اختر،نثار بی بی،سدرہ بی بی، ازرام بی بی،عابدہ شاہین شامل ہیں جبکہ قتل ہونے والی بچیوں میں ایمان فاطمہ،صبیحہ خاتون،فرحانہ شامل ہیں۔ زخمیوں میں نورفاطمہ، عثمان اورابراہیم  شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق ملزمان نے چند دن قبل قتل ہونے والی خاتون کی رنجش پر فائرنگ کی۔