Aaj TV - Pakistan

'مسجد آیا صوفیہ میں آج نئی تاریخ رقم ہوئی ہے'
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مسجد آیا صوفیہ میں نماز جمعہ کی ادائیگی پر ترک صدر اور مسلم امہ کو مبارکباددیتے ہوئے کہا ہے کہ مسجد کے فرش کو 86سال بعد سجدوں سے آباد کرنا بڑی سعادت کی بات ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ ایمان کی پاکیزگی سے سرشار مسلمانوں نے مسجد آیا صوفیہ کے فرش کو اپنے سجدوں سے گل و گلزار کیا۔ اللہ اکبر کی صداؤں کی گونج سن کر دل منور ہو گیا۔تاریخ ساز مسجد میں سجدہ ریزی کے روح پرور مناظر کبھی فراموش نہیں کئے جاسکتے۔

انہوں نے کہا  مسجد آیا صوفیہ میں آج نئی تاریخ رقم ہوئی ہے اور وہاں نماز جمعہ کے ایمان افروز مناظر دیکھ کر بے پناہ مسرت ہوئی ہے۔