Aaj TV - Pakistan

سندھ کی ترقی کا پیسہ جعلی اکاونٹس میں جاتا رہا، مراد سعید
وفاقی وزیر مراد سعید نے کہا ہے کہ سندھ کی ترقی کا پیسہ جعلی اکاونٹس میں جاتا رہا، بلاول نے پرچی کو ثبوت بناکر سیاست شروع کی۔

وفاقی وزیر مراد سعید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ  بلاول بھٹو کو پاکستان کی تاریخ کا علم نہیں، بلاول نے پرچی کو ثبوت بناکر سیاست شروع کی۔

مرادسعید کا کہنا تھا کہ  زرداری نے امریکا سے کہا آپ ڈرون حملے کرتے رہیں، راجیوگاندھی جب پاکستان آرہا تھا توکشمیرکابورڈکس نے ہٹایا؟

مرادسعید نے مزید کہاکہ عمران خان کشمیر کے سفیر بن کر اقوام متحدہ جاتے ہیں، عمران خان بیرونی دورے پر اپنے کسی عزیزکولیکر نہیں گئے۔

انہوں نے مزید کہا کہ  جتنا مرضی شور مچاؤ،این آر او نہیں ملے گا، سندھ میں آج بھی بھوک سے لوگ کیوں مرتے ہیں؟ فرزند زرداری کے حلقے میں اینٹی ریبیز ویکسین دستیاب نہیں۔

ان کاکہنا تھا کہ  سندھ کی ترقی کا پیسہ جعلی اکاؤنٹس میں جاتا رہا، سندھ کے لوگ غربت کی دلدل میں دھنس چکے ہیں، شوگر اسکینڈل میں آصف زرداری کا نام شامل ہے۔