Aaj TV - Pakistan

وزیراعظم کا ٹائیگر فورس کی رجسٹریشن ایک بار پھر کھولنے کا عندیہ
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے ٹائیگر فورس کی رجسٹریشن ایک بار پھر کھولنے کا عندیہ  دے دیا ،وزیراعظم آج اپنے پیغام میں رجسٹریشن اور ٹائیگر فورس ڈے کی تاریخ کا اعلان کریں گے۔

وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی عثمان ڈار کی ملاقات ہوئی جس میں ملک بھر میں ٹائیگر فورس ڈے منانے کی تیاریوں پر مشاورت کی گئی۔

وزیراعظم نے نوجوان رضا کاروں کو خود اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ،عمران خان کا نوجوانوں کیلئے خصوصی پیغام آج نشر کیا جائے گا۔

عثمان ڈار نے ٹائیگر فورس سے متعلق چین کی جانب سے لکھا گیا خط بھی وزیراعظم کو پیش کیا۔

وزیراعظم نے عالمی سطح پر ٹائیگر فورس کی پذیرائی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم کا ٹائیگر فورس کی رجسٹریشن ایک بار پھر کھولنے کا عندیہ دے دیا۔

دوسری جانب وزیراعظم اپنے پیغام میں رجسٹریشن اور ٹائیگر فورس ڈے کی تاریخ کا اعلان کریں گے جس میں نوجوانوان کو قومی شجر کاری مہم میں شامل ہونے کی اپیل کریں گے۔