Aaj TV - Pakistan

سانحہ اے پی ایس کمیشن کی رپورٹ اٹارنی جنرل کو فراہم کرنے کا حکم
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سانحہ آرمی پبلک اسکول کیس کی سماعت کرتے ہوئے تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ اٹارنی جنرل کو فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے سانحہ آرمی پبلک اسکول کیس کی سماعت کی۔

عدالت انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر وفاقی حکومت سے4 ہفتےمیں جواب طلب کرلیا اور سانحہ آرمی اسکول کمیشن کی رپورٹ اٹارنی جنرل کو فراہم کرنےکا حکم دیا۔

عدالت نے اٹارنی جنرل سے کہا کہ آئندہ سماعت پر ہدایات لےکر عدالت کو آگاہ کریں۔

دورانِ سماعت شہدائے آرمی پبلک اسکول کے والدین عدالت میں پیش ہوئے اور کہا کہ عدالت سے گزارش ہے کہ ہمیں انصاف چاہیئے۔
اس پر چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے کہ آپ کے ساتھ جو ہوا بہت غلط ہوا، ایساکسی صورت بھی نہیں ہوناچاہیےتھا، مجھے آپ سے بےانتہا ہمدردی ہے۔

شہداء کے والدین نے کہا کہ ہم پاکستان میں نہیں رہ سکتے، یہاں ہمارے بچے محفوظ نہیں۔

جسٹس گلزار احمد نے کہاکہ ایسی بات نہ کہیں، عدلیہ آپ کی محافظ ہے، جو حقائق رپورٹ میں آئے ہیں ان پر فیصلہ عدالت کو ہی کرنا ہے۔
بعد ازاں سپریم کورٹ  نے سانحہ آرمی پبلک اسکول کیس کی مزید سماعت 4 ہفتوں کیلئے ملتوی کردی۔