Aaj TV - World

امریکی صدر نے بیروت دھماکوں کو حملہ قرار دیدیا
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بیروت دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے جرنیلوں سے بات کی ہے یہ دھماکوں سے زیادہ حملہ لگتا ہے۔

امریکی صدر نے کہا کہ امریکا لبنان کو بھرپور معاونت فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔واضح رہے کہ لبنان کے درالحکومت بیروت میں زور دار دھماکے ہوئے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکوں کے نتیجے میں 78 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ قریباً چار ہزار افراد زخمی ہوئے ہیں۔

لبنان کے مقامی ذرائع ابلاغ کے حوالےسے بتایا ہے کہ دو دھماکے ہوئے ہیں جن کے نتیجے میں متعدد گھروں، دفاتر اور دکانوں کو شدید نقصان پہنچا ہے جبکہ درجنوں گاڑیاں بھی تباہ ہو گئی ہیں۔عالمی خبر رساں ایجسنی کے حوالے سے بتایا ہے کہ دھماکوں کی آوازیں آٹھ کلو میٹر دور تک سنی گئیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکوں کے نتیجے میں بندرگاہ کا علاقہ بہت بری طرح متاثر ہوا ہے۔

لبنانی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ تباہی کے ذمہ داروں کو قیمت چکانا ہوگی، حملے کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق لبنان کے دارالحکومت بیروت کی بندرگاہ کے قریبی علاقے میں ہونے والے دھماکے کافی شدید نوعیت کے تھے۔وزیر صحت حماد حسن کا کہنا ہے کہ دھماکوں سے بڑی تعداد میں شہری زخمی ہوئے ہیں اورنقصان بھی غیر معمولی ہوا ہے۔