Aaj TV - Pakistan

عالمی برادری کو کشمیرمیں بھارتی مظالم کا نوٹس لینا ہوگا،شبلی فراز
اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا نوٹس لینا ہوگا،بھارت نے وادی کو جیل میں تبدیل کردیا ہے۔

زیوپوائنٹ اسلام آباد سے نکالی گئی ریلی کی قیادت وفاقی وزیر سینیٹر شبلی فراز نے قیادت کی ،ریلی کے شرکاء نے ہاتھوں میں پاکستان اور کشمیر کے پرچم اٹھا رکھے تھے ۔

اس موقع پر ریلی سے خطاب میں شبلی فراز کا کہنا تھا کہ بھارت مست ہاتھی کی طرح پورے خطے میں امن اور سلامتی کو خطرے میں ڈال رہا ہے، انسانی حقوق کی تنظیمیں جو پاکستان میں معمولی سی بات پر طوفان برپا کردیتی ہیں، وہ مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے ظلم پر خاموش کیوں ہیں؟ ۔

وفاقی وزیراطلاعات نے مزید کہا کہ سرینگر سڑک کے بعد انشاء اللہ ہم ان کی مدد کیلئے پہنچیں گے،  عالمی برادری مقبوضہ کشمیر پر بھارتی جارحیت کا نوٹس لے،  مقبوضہ کشمیر میں معصوم بچوں پر بیلٹ گن کا استعمال کیا جاتا ہے۔