Aaj TV - Pakistan

پی آئی اے کے برطانیہ کیلئےفلائٹ آپریشن بحالی کیلئےمتبادل انتظامات
اسلام آباد:پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے)نے برطانیہ کیلئے فلائٹ آپریشن بحال کرنے کیلئے متبادل انتظامات مکمل کرلئے۔

برطانیہ جانے والے مسافروں کیلئے اچھی خبرآگئی،پی آئی اے اورپرتگالی فضائی کمپنی  کے مابین معاہدہ طے پاگیا ،300سے زائد نشتوں والے جدید ایئر بس 330 A طیارے کے ذریعے پروازیں چلائی جائیں گی۔

ترجمان پی آئی اے عبداللہ خان نے کہنا ہے کہ  برطانیہ آپریشن میں پی آئی اے کے سلاٹ اور کال سائن استعمال ہوگا ، ایئر بس 330 میں اکنامی اور بزنس کلاس میں جدید اور آرام دہ نشستیں ہیں۔

ترجمان پی آئی اےنے بتایا کہ  طیارے میں سماجی فاصلے کا خیال رکھا جائے گا ، پی آئی اے 14 اگست کو برطانیہ سے آپریشن شروع کرے گی،  پرواز پی کے 9702 PK مانچسٹر سے 250 سے زائد مسافروں کو لےکر اسلام آباد روانہ ہو گی،15 اگست کو پرواز پی کے 9785 اسلام آباد سے لندن کیلئے روانہ ہو گی، ان براہ راست پروازوں پر بکنگ کا آغاز ہوگیا ہے اور پہلے پرواز ابھی سے پر ہوگئی ہے ۔

عبداللہ خان نے مزید بتایا کہ پی آئی اے کے پاس اعلی سروس کے ساتھ محدود تعداد میں نشستیں موجود ہیں ،جن کی بکنگ جاری ہے ،پی آئی اے ان پروازوں پر 45 کلو فی مسافر بیگج کو سہولت بھی مہیا کررہا ہے ،پی آئی اے کے مسافروں کو دوران پرواز ان فلائٹ انٹرٹینمنٹ کی سہولت بھی میسر ہو گی۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ  پی آئی اے کو درخواستیں موصول ہوئی ہیں کہ مانچسٹر سے زیادہ سے زیادہ پروازیں چلائی جائیں ، پی آئی اے کی پروازوں کی معطلی کے بعد دیگر ائیرلائنز نے کرائے غیر معمولی طور پر بڑھا دئیے تھے، پی آئی اے کی پروازوں کے چلنے کے بعد کرائے واپس عام سطح پر آنا متوقع ہیں۔