Aaj TV - Pakistan

پاکستان کے نئے سیاسی نقشے کا اجراء کردیا گیا
وزیراطلاعات و نشریات سینیٹرشبلی فرازنے کہا کہ ہمارا موقف ہے کہ مسئلہ کشمیرکشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل کیا جائے۔کشمیری عوام کو حق خودارادیت دیئے بغیرمسئلے کا حل ممکن نہیں۔

پاکستان کے نئے سیاسی نقشے کا اجراء کردیا گیا۔ اس حوالے سے ایف نائن پارک اسلام آباد میں ایک تقریب کا انعقاد کیاگیا۔وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی،وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فرازاورمعاون خصوصی قومی سلامتی معید یوسف نے نئے نقشے کی نقاب کشائی کی۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراطلاعات ونشریات شبلی فرازنے کہا کہ نقشہ پاکستانی اور کشمیری عوام کی امنگوں کی عکاس ہے، کشمیر کا تنازع اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ہی حل ہونا چاہیئے۔پاکستان مسئلہ کشمیر پراپنے اصولی موقف پر قائم ہے اور رہے گا۔

وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کہاکہ نئے سیاسی نقشے میں سیاچن پرپاکستانی موقف کو واضح کردیا۔وزیراعظم نے سیاسی نقشے کے اجراء سے پاکستانی عوام کے دلوں کی ترجمانی کردی۔

وزیرخارجہ کہا کہ مقبوضہ کشمیرکا حتمی فیصلہ سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق رائے شماری سے ہوگا۔بھارت کے موقف سے پتہ چل رہا ہے کہ اسے کتنی بھاری ضرب پڑی۔