Aaj TV - Pakistan

‏پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج،اہم قوانین کی منظوری لئے جانےکاامکان
اسلام آباد:‏پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہو گا، اجلاس میں اہم قوانین کی منظوری لی جائے گی ، حذب اختلاف شہباز شریف بھی پی ٹی آئی حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے متحرک  ہوگئے۔

سینیٹ اور قومی اسمبلی کامشترکہ اجلاس آج شام 5بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا ،  مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان کے مطابق مشترکہ اجلاس میں اہم قوانین کی منظوری لی جائے گی ۔

ایجنڈے کے مطابق فوجداری معاملات سے متعلق میوچل لیگل اسسٹنس بل 2020 یعنی باہمی قانونی مدد بل منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا،  وزیر داخلہ اعجاز شاہ بل پیش کریں گے۔

قومی اسمبلی اس بل کو منظور کر چکی ہے تاہم سینیٹ میں حکومتی اکثیر نہ ہونے کے باعث بل پاس نہیں ہوسکا، اب مشترکہ اجلاس کے ذریعے منظوری لی جائے گی ۔

مسلم لیگ ن نے اسے حکومت کیلئے آسان ہدف نہ دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بلا لیا ہے،  جس میں پارٹی کی حکمت عملی کو حتمی شکل دی جائے گی۔

قائد حذب اختلاف شہباز شریف نے بھی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان اجلاس کی صدارت  میں مشترکہ مفادات کونسل کا 42 واں اجلاس آج ہوگا  ،جس میں چاروں وزرائے اعلیٰ ،وفاقی وزراء، اٹارنی جنرل اوراعلیٰ حکام اجلاس میں شریک ہوں گے۔

مشترکہ مفادات کونسل کے آج ہونے والے اجلاس میں 8نکاتی ایجنڈے پرغورکیا جائے گا ۔

اوگرا آرڈیننس 2002 میں ترمیم کا معاملہ  اور لوئر پورشن چشمہ کنال کا پنجاب کو کنٹرول دینے کا معاملہ ایجنڈے میں شامل ہے ، کورونا وائرس کے خلاف قومی سطح کی حکمت عملی پر غور ہو گا ۔