Aaj TV - Pakistan

کراچی میں شدید گرمی اور حبس ،سمندری ہوائیں بند ، تیز بارش کاامکان
کراچی میں شدید گرمی اور حبس کی لہر ہےجبکہ سمندری ہوائیں بند ہیں  محکمہ موسمیات کا کہنا ہے آج دوپہر کے بعد سے ہوا کے ساتھ تیز بارش کا امکان ہے ،کراچی اور حیدرآباد میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے، بارش جمعے اور ہفتے کو بھی جاری رہ سکتی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی شدید حبس اور گرمی کی لپیٹ میں ہے، سمندری ہوائیں بند ہیں،شہر قائد میں آج درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ،ہوا میں نمی کا تناسب زیادہ ہونے کی وجہ سے گرمی زیادہ  محسوس کی جا رہی ہے، شمال مغرب سے 10 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چل  رہی ہے۔

ہواؤں کے بننے والے  دباؤ بھارتی گجرات کی جانب سے کراچی کی جانب  بڑھ رہے ہیں، آج ممکنہ طورپر ان دونوں سسٹمز کے ملنے سے گرمی کی شدت زائد ہو گی، شدید گرمی کے باعث آج شہر میں تھنڈر سیل بن سکتے ہیں، بارشوں سے پہلے شہر میں آندھی بھی چل سکتی ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج دوپہر میں آندھی اور گرج چمک کے  ساتھ بارش کا امکان ہے، جمعے اور ہفتے کو شہر میں بارش کی شدت زیادہ رہے گی، یہ چوتھا  مون سون کا سسٹم پچھلے تمام سسٹمز سے زیادہ طاقتور ہے۔

بارش کے اس اسپیل کے دوران کراچی میں 100 سے 130 ملی میٹر تک بارش ہو سکتی ہے،جس کے دوران کراچی اور حیدرآباد میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔