Aaj TV - Pakistan

ایس بی سی اے: غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن تیز
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن تیز کردیا۔

ڈائریکٹر جنرل آشکار دارو نے شہر کا دورہ کرکے غیرقانونی تعمیرات کے خلاف کاروائی تیز کرنے کی ہدایت کردی۔

ڈائریکٹر لیاقت آباد ٹاون او گلبرگ کو شو کاز نوٹس جاری کردیئے گئے۔ 5 بلڈنگ انسپکٹرز کے کو معطل کرکے انکے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا گیا۔

صدر میں 8 منزلہ غیرقانونی تعمیرات کے بعد  ڈائریکٹر جنرل ایس بی سی اے اشکار دارو  پھر شہر کے دورے پر نکلے۔

شہر کے سب سے گنجان آباد لیاقت آباد میں  ٹیم کے ہمراہ غیرقانونی تعمیرات کا دورہ کیا،  غیرقانونی تعمیرات پر علاقہ ڈائریکٹر کو شو کاز نوٹس جاری کیا۔

گلبرگ میں بھی غیرقانون تعمیرات فوری مسمار کرنے کے احکامات دیئے۔ اور ناظم آباد میں غیر قانونی تعمیرات   پر تینوں علاقوں کے بلڈنگ انسپکٹرز کو معطل کرکے انکے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا۔

ڈی جی نے بتایا کہ ادارے کا ریونیو بڑھانے کیلئے زیر التوا درخواستوں کو ترجہی بنیادوں پر زیرغور لایا جارہا ہے۔

ڈائریکٹر ڈیمولیشن کے مطابق غیرقانونی تعمیرات کو مسمار کرنے کیلئے عملے کی کمی کا سامنا ہے،تاہم   دھاڑی دار مزدورں کے ذریعے آپریشن کی رفتار کو مستحکم  رکھا جارہا ہے۔

ڈی جی بلڈنگ کنٹرول کے مطابق انکا فی الوقت   صرف ایک ہی ایجنڈہ ہے کہ کسی کو بھی غیرقانونی   تعمیرات کی اجازت نہیں دی جائے گی۔