Aaj TV - Pakistan

کراچی : بارش، تین روز میں مختلف حادثات میں 18 جاں بحق
کراچی میں تین روز کی بارش کے باعث مختلف حادثات میں پانچ بچوں سمیت اٹھارہ افراد جاں بحق ہوگئے،دس افراد کی موت کرنٹ لگنے سے ہوئی۔ کے الیکٹرک کا بوسیدہ نظام اس بار بھی شہریوں کیلئے زحمت بن گیا۔

تین بچوں سمیت دس افراد کرنٹ لگنے سے جان کی بازی ہار گئے، تین روز کے دوران کرنٹ لگنے کے واقعات مختلف علاقوں میں پیش آئے، جن میں نارتھ کراچی،اتحاد ٹاؤن،سٹی کورٹ،لانڈھی،عیدگاہ،گلشن اقبال،جوہرموڑ،کٹی پہاڑی اور ماڈل کالونی شامل ہیں۔

بارش کے دوران دیگر حادثات میں دو بچوں سمیت آٹھ افرادجاں بحق ہوئے، بنارس ندی،سرجانی بھینس کالونی ندی اور سی ویو کے قریب تین افراد کی ڈوبنے سے اموات ہوئیں، صفورہ اور دہلی کالونی میں عمارتوں کی چھت سے گرکر دو افراد جاں بحق ہوئے۔