Aaj TV - Pakistan

پی آئی اےکاسیاحت کےفروغ کیلئےکراچی سے اسکردوپروازیں چلانےکافیصلہ
کراچی: قومی ایئرلائن(پی آئی اے) نے سیاحت کے فروغ کیلئے کراچی سے اسکردو پروازیں چلانے کا فیصلہ کرلیا، اس اقدام کے ذریعے سیاحوں کو زبردست سفری سہولت میسر آئے گی۔

تفصیلات کے مطابق کراچی سے اسکردو پرواز آپریٹ کر نے سے کراچی کے شہریوں خصوصی طور پر گلگت بلتستان کے رہائشیوں کو سفری سہولت میسر ہوگی، جبکہ گھومنے پھرنے اور سیرسپاٹوں کے شوقین شہری گلگت کے مختلف سیاحتی مقامات کے پر منفرد نظاروں سے لطف اندوز بھی ہوسکیں گے۔

پی آئی اے کی جانب سے کراچی سے اسکردو پروازیں چلانے کے حوالے سے کام شروع کردیا گیا۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر(سی ای او) پی آئی اے نے سیلز مینیجرز کو روٹ کو ممکن بنانے کی ہدایات کردی۔

ذرایع کا کہنا ہے کہ کراچی سے اسکردو کے لیے ہفتہ وار دو پروازیں آپریت ہوں گی، پی آئی اے اسکردو کے لیے ایئر بس 320 استعمال کرے گی، موسم کی خرابی کی صورت حال میں پرواز اسلام آباد اتاری جائے گی۔