Aaj TV - Pakistan

مخالفین کو ہماری ترقی پسند نہیں، عثمان بزدار
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ آج ہم پری کورونا سیچوئیشن پر پہنچ گئے ہیں۔ مخالفین کو ہماری ترقی پسند نہیں اس لئے وہ تبدیلی کی خبریں اور ان کیخلاف پروپیگنڈا کرتے رہتے ہیں۔

سیف سٹی اتھارٹی ہیڈکوارٹرز لاہور میں امن وامان کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ جتنا نقصان ہونا تھا ہو گیا، سمارٹ لاک ڈاؤن کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں۔ آج ہم پری کورونا سیچوئیشن کو پہنچ چکے ہیں۔ بڑے سماجی اجتماعات کے علاوہ کاروباری صورتحال معمول پر آ چکی ہے۔

عثمان بزدار نے کہا کہ پاکستان میں سیف سٹی اتھارٹی جیسا کوئی منصوبہ نہیں۔ سیف سٹی کے جتنے کیمرے خراب تھے ٹھیک کروا دیئے ہیں۔  نیب اور جو ادارے میرے دائرہ اختیار میں نہیں اس پر کمنٹ نہیں کروں گا۔

عثمان بزدار نے انتظامیہ کو محرم الحرام میں ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کروانے اور مون سون سیزن میں کارکردگی بہتر بنانے کی  ہدایت کی۔ انہوں نے پنجاب میں ٹڈی دل سے اچھے سے نمٹنے پر انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کیا۔