Aaj TV - Pakistan

جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروسز بحال کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد:جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروسز بحال کرنے کا فیصلہ  کرلیا گیا،پنچاب حکومت نے ملازمین کو حاضری یقینی بنانے کے پروانے بھی جاری کر دیئے۔

5 ماہ کی بندش کے بعد بحالی مختلف شعبوں کے ساتھ سستی سواری بھی کھلنے کو تیار ہے، میٹروکی بندش کے باعث جڑواں شہروں کے عوام کوشدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ،مختلف شعبوں کی بندش ختم ہونے کے بعد میٹرواسٹیشنزکی صفائی اورعملے کی واپسی کا عمل شروع ہوچکا۔

شہری سفری مشکلات کم ہونے پرخوش ہیں کہتے ہیں کورونا وباء میں ملازمت پرپہنچنے کیلئے وقت اورپیسا دونوں دونوں ہی اضافی خرچ ہوا۔

شہری میٹروبس کے ہجوم سے بھی خوفزدہ ہیں کہتے ہیں حکومت کو واضح ایس اوپیسز کے ساتھ عملدرآمد کو بھی یقینی بنانے ہوگا۔

میٹروبس کی بحالی سے نہ صرف جڑوں شہروں کے درمیان سفرکرنے والوں کو ایک بار پھرسستی سواری میسرہوگی۔

دفتری اوقات میں پرمیٹرواسٹیشنزپرہجوم مقامات بن جاتا ہیں سستی سفری سہولت اورہجوم کودیکھتے ہوئے حکومت کو موجودہ ایس اوپیزپرنظرثانی کرنی ہوگی ۔