Aaj TV - Pakistan

وزیراعلیٰ پنجاب کا نیب آفس کے باہر ہنگامہ آرائی کے واقعے کانوٹس
لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نیب آفس کے باہر ہنگامہ آرائی کے واقعے کانوٹس لیتے ہوئے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لاہور میں نیب آفس کے باہرہنگامہ آرائی کے واقعے کا نوٹس لے لیا ۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے چیف سیکرٹری پنجاب اورانسپکٹرجنرل پولیس سے رپورٹ طلب کرلی۔

عثمان بزدار نے نیب آفس کے باہر ہنگامہ آرائی کے ذمہ داروں کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کاحکم دیتے ہوئے کہا کہ کسی کوقانون ہاتھ میں لینےکی اجازت نہیں دی جاسکتی،قانون ہاتھ میں لینےوالوں کیخلاف کارروائی کی جائے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ قانون کی عملداری کو یقینی بنایا جائے گا،ہنگامہ آرائی کرنےوالوں کیخلاف قانون حرکت میں آئےگا۔