Aaj TV - Pakistan

ن لیگ ہمیشہ ورکرز کو آگے کردیتی ہے، ندیم افضل چن
ترجمان وزیراعظم ندیم افضل چن کہتے ہیں ن لیگ کبھی تسلی کرائے بغیر سڑکوں پر نہیں آتی۔

ندیم افضل چن آج نیوز کے پروگرام فیصلہ آپکا میں گفتگو کررہے تھے۔

ندیم افضل چن کا کہنا تھا کہ  یہ لوگ بزدل ہیں خود بھاگ جاتے ہیں اور ورکرز کو آگے کردیتے ہیں۔

مریم نواز کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہم لاشیں نہیں بلکہ زندہ لیڈر چاہتے ہیں اسکے پیچھے ایک پیغام ہے۔

واضح رہے کہ مریم نواز کی نیب آفس پیشی کے موقع پر ہنگامہ آرائی کے نتیجے میں متعدد کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔

نیب اعلامیئے کے مطابق لیگی کارکنان کے ذریعے منظم انداز میں غنڈہ گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے۔ پتھراؤ اور بدنظمی کا مظاہرہ کیا گیا۔ واقعے میں نیب کے عملے کو بھی زخمی کیا گیا۔

اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ ان حالات میں نیب کی جانب سے مریم نواز کی پیشی کو فوری طور پر منسوخ کرنے کے علاوہ کوئی چارہ  نہیں تھا۔  قانونی کارروائی میں مداخلت کی تحقیقات اور قانونی کارروائی کی جائے گی۔

نیب کی جانب سے مسلم لیگ ن  کے رہنماؤں و کارکنان کے غیر قانونی اقدام اور کار سرکار میں مداخلت پر کارروائی کیلئے ایف آئی آر درج کروائی جائے گی۔