Aaj TV - Pakistan

اسلام آباد میں نئے "مسلم بلاک" کا اجلاس، پاکستان کے تیل کی ضرورت اب کون پوری کریگا؟
پاکستان کا سعودی بلاک سے نکل کرایک نیامسلم بلاک تشکیل دینے کا فیصلہ سامنے آیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے اوآئی سی کے اجلاس پرسعودی عرب کے اثرانداز ہونے کے بیانات کے بعد دونوں ممالک کے درمیان تلخیاں بڑھ گئی ہیں۔

جس کے بعد سعودی عرب نے پاکستان سے ایک ارب ڈالرواپس مانگ لیے اورآنیو الے دنوں میں یہ بھی متوقع ہے کہ وہ پاکستان کودئیے گئے مزید دوارب ڈالرواپس مانگنے کا تقاضاکرے۔

اس صورتحال میں پاکستان کوبڑی پریشانی کا سامناکرناپڑ سکتاہے لیکن چین نے پاکستان کو اس پریشانی سے نکلنے کاحل دیا ہے۔ چین نے پاکستان کو یقین دہانی کرائی ہے کہ سعودی عرب اورمتحدہ عرب امارات نے اگراپنے پیسے واپس مانگتے ہیں تواس صورت میں ہم آپ کی مددکریں گے۔

چین اورپاکستان اب ایک ایسے مقام پرآگئے ہیں جہاں دونوں ممالک کامفادایک ہوچکاہے۔

پاکستان نہ توچین کے خلاف جاکرکوئی پالیسی بناسکتاہے اورنہ ہی چین پاکستان کوسائیڈ لائن کرسکتاہے۔ کیونکہ آنے والے دنوں میں چین کاسٹیٹ آف ملاکاسے راستہ بندہونے جا رہاہے، جس کے بعد چین کو گوادر کی ضرورت پہلے سے زیادہ محسوس ہوگی۔

نئے بلاک کے لیے بہت جلد اسلام آباد میں اجلاس ہوگا اور اس کے بعد  ترکی میں بھی اس کے اجلاس ہوں گے۔

سعودی عرب نے پاکستان کو ادھار تیل دینا بند کردیا ہے، جس کے بعد اب پاکستان کے تیل کے حوالے سے ایران سے معاملات چل رہے ہیں۔