Aaj TV - World

بھارت : اسلام مخالف پوسٹ ، مسلمان سراپا احتجاج،دو جاں بحق
بھارتی شہر بنگلور میں فیس بک پر توہین اسلام پوسٹ شیئر کرنے پر عوام سڑکوں پر نکل آئے۔

پولیس نے مسلمان مظاہرین پر فائرنگ کردی،  تین افراد جاں بحق ہوگئے، پولیس سے جھڑپیں بھی ہوئیں،  ایک سو دس افراد کو گرفتارکرلیا گیا۔

بنگلور کے دو علاقوں میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے جبکہ شہر میں دفعہ ایک سو چوالیس نافذ ہے،کانگریس کے ایم ایل اے کے رشتہ دار نے  سوشل میڈیا پر ایک قابل اعتراض پوسٹ شائع کی تھی جس کے خلاف مسلمانوں نے پولیس سےکارروائی کا مطالبہ کیا تھا۔