Aaj TV - Pakistan

یورپی ایئرسیفٹی ایجنسی: پی آئی اے کی اپیل مسترد
یورپین یونین ائیرسیفٹی ایجنسی نے پاکستان ایئرلائن کی اپیل مسترد کردی ہے۔

اکتیس دسمبر تک پاکستان ایئر لائن پر پابندی برقراررکھنے کا فیصلہ کیا گیا اور ساتھ ہی یہ بھی دھمکی دے دی کہ اگر پاکستان سول ایوی ایشن نے سیفٹی کے اقدامات سے مطمئن نہ ہوئے تو یہ پابندی بڑھائی بھی جاسکتی ہے۔

31 دسمبر تک پاکستان ایئر لائن پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور   یورپین یونین ائیرسیفٹی ایجنسی نے پابندی میں اضافے کا بھی عندیہ دےدیا۔

تاہم پابندی میں اضافہ پاکستان سول ایوی ایشن کے اقدامات سے مشروط ہے۔