Aaj TV - Pakistan

نیب آفس کے باہر پتھراؤ، لیگی کارکنان جیل سے رہا
نیب آفس کے باہر پتھراؤ اور لڑائی جھگڑے میں ملوث گرفتار 58 لیگی کارکنان کو لاہور کیمپ جیل سے رہا کردیا گیا۔

مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ عمران نذیر کہتے ہیں جدو جہد کا آغاز کر دیا ہے جس کا اختتام عمران خان حکومت کے خاتمے پر ہو گا۔

کیمپ جیل لاہور کے باہر مسلم لیگ نواز کے گرفتار کارکنان کی رہائی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ عمران نذیر نے سیاسی مخالفین پر خوب لفظی گولہ باری کی۔

وہ کہتے ہیں ہمارے کارکنان کی رہائی میں روڑے اٹکائے گئے، عمران نیازی جتنے بھی مقدمے بنانا چاہتے ہیں بنا لیں۔ عمران نیاز کو گھر بھجوا کر ہی سکون لیں گے۔

خواجہ عمران نذیر کا مزید کہنا تھا نیب آفس کے باہر جو بھی ہوا اس کی منصوبہ بندی فیاض چوہان نے کی، گاڑی میں سرکاری فائلز ان کا منہ چڑا رہی ہیں۔مریم نواز کی پیشی کے موقع پر نیب آفس کے باہر پتھراؤ اور لڑائی جھگڑے میں ملوث گرفتار 58 لیگی کارکنان کی ضمانتیں منظور کرکے انہیں کیمپ جیل سے رہا کردیا گیا۔