Aaj TV - Pakistan

'آزادی کشمیریوں کا نا قابل تنسیخ حق اور نوشتہ دیوار ہے'
مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ قرار دیا ہے۔

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول کے دونوں طرف رہنے والے کشمیریوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کرتے ہیں۔ آزادی کشمیریوں کا نا قابل تنسیخ حق اور نوشتہ دیوار ہے۔ نہتے کشمیریوں سے قابض فوج اتنی خوفزدہ ہے کہ مقبوضہ وادی کو چھاؤنی میں تبدیل کر دیا ہے۔

شہباز شریف نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے ہر گھر سے بھارت سے نجات کا اعلان ہو رہا ہے۔ مقبوضہ وادی میں انٹرنیٹ بلیک آؤٹ، ہر جگہ ناکے اور محاصرے بھارتی خوف کی علامات ہیں۔