Aaj TV - Pakistan

مودی کا سورج جلد غروب ہوگا، فیاض الحسن چوہان
وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہےکہ کشمیر ہمارا ہے۔ مودی کا آفتاب جلد غروب ہوگا۔

وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نےبھارتی ظلم وجبرکی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ  بھارت نے کشمیر میں ظلم کا بازار گرم  کر رہکھا ۔ بھارتی حکومت آر ایس ایس کے نظریے پر عمل کر رہی ہے۔ پاکستان کا سیاسی نقشہ قوم اور کشمیریوں کی امنگوں کاترجمان ہے

ان کا کہنا تھا کہ  مودی سرکاربھارت میں آرایس ایس نظریےپرگامزن ہے، بھارت نےکشمیرمیں ظلم کابازارگرم کررکھاہے، پاکستان کاسیاسی نقشہ قوم ،کشمیریوں کی امنگوں کاترجمان ہے۔